کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

مقدس

لائبریرین
سچ سچ بتائیں کیا کیا کھا کر فلو کو آنے کی دعوت دی ، اپنا خیال رکھیں اور رکھوائیں بہت :happy:
مقدس ، آپ کو وہاں کا موسم تنگ کرتا ہے آپ یہاں آ جاؤ ۔
:( سردیوں میں یہی سب ہوتا ہے اور پھر ایستھما کی وجہ سے بھئ پرابلم ہوتی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top