کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

ابو یاسر

محفلین
آپ تو شام میں ناشتہ کرتے ہیں کیا بات ہے بھائی آپ کی تعریف کر نی پڑے گی
4 دفعہ ناشتہ کرسکتے ہیں ، ہاں کوکنگ کی ذمہ داری اگر کسی اور کی ہوتو :)
ورنہ ریاض میں تو ناشتہ "جمعہ اسپیشل" ہوتا تھا جوکہ صبح کو ہی ختم ہوجاتا تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top