کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

محمد امین

لائبریرین
اعتراض!!! :) :) :)

اپیا رانی ابھی بہت چھوٹی ہیں۔ بلکہ ہم تو ان سے ملنے کے بعد سنجیدگی سے انھیں بھی بٹیا رانی کہنے کے بارے میں سوچ رہے تھے لیکن انھوں نے کود ہی ہمیں ایسا کرنے سے سختی سے منع کر دیا۔ :)

:) :) :) :)

السلام علیکم
جی اب میں آگئی لیپ ٹاپ سے

اب تو امی بھی سونے جارہی ہیں اور ہم بھی :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top