سیدہ شگفتہ
لائبریرین
نکال کے دیکھی،
گرم کرنے کا من نہیں کیا کیا![]()
نہیں ٹھنڈی ہی کھا لی تھی ، گرم کرنے کی زحمت نہیں کی کیونکہ میں خود ہی کھانا تھی کوئی اور ساتھ میں نہیں تھا ورنہ گرم کرنے کی زحمت بھی کی جاتی
، کل لنچ کے بعد سے کچھ نہیں کھایا تھا ، کتاب مکمل اسکین کرنے کے چکر میں ڈنر گول ہوا اور رات کو ٹھنڈی بریانی سزا میں کھانا پڑی ۔