کون ہے جو محفل میں آیا 74

فہیم

لائبریرین
ہی ہی ہی
کیونکہ آج میں خوش ہوں ناں
اس لیے صبح صبح اٹھ کر سب کو تنگ کیا تھا

دیکھا جلدی سونے کے فوائد۔
انسان صبح سویرے اٹھ جاتا ہے
اور لوگوں کو تنگ بھی کرلیتا ہے:grin:

بہت مزہ آ رہا ہے
اور ڈھیرررررر سارا کام ہے کرنے کو

گڈ،
بس سکون سکون سے سارے کام نپٹاتی جاؤ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top