کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
دہی کھانے سے گول گپی بن جائے گی کیا؟
ہائیں دہی کھانے سے بندہ موٹا ہوجاتا ہے کیا؟

ہم نے تو یہی سنا ہے کہ جو لوگ ذرا کمزور ممجور سے نظر آتے ہیں۔
تو لوگ ان کو صحت مند ہونے کے لیے دہی زیادہ استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں :)
 

فہیم

لائبریرین
یعنی ہمیں ہی کسی کو آواز لگانی پڑے گی۔

ذرا دیکھتے ہیں کون آتا ہے اس صدا پر۔

باادب، باملاحظہ، ہوشیارررررررر
استقبال کو رہیں تیاررررررررررر :)
 

زونی

محفلین
سب اچھا چل رہا ھے فہیم کنارہ کشی تو نہیں کی تمہیں ایسا کیاں لگا ؟؟؟؟
نیند ہو تو انسان بستر میں ہوتا ھے تم فورم پہ آ گئے ہو سونے ؟؟:cool:
 

فہیم

لائبریرین
سب اچھا چل رہا ھے فہیم کنارہ کشی تو نہیں کی تمہیں ایسا کیاں لگا ؟؟؟؟
نیند ہو تو انسان بستر میں ہوتا ھے تم فورم پہ آ گئے ہو سونے ؟؟:cool:

اچھی بات ہے کہ اچھا چل رہا ہے۔
اور جب آپ آؤ گے ہی نہیں تو یہی کہا جائے گا نہ :)
باقی نیند کا انتظار ہے ابھی پہلے نیند تو آئے پھر بندہ بستر تک جائے :)
 

فہیم

لائبریرین
شکریہ کیا سنا سکتے ہو غالب کا کوئی شعر سنا دو ;)

غالب ہی سننا ہے
کسی اور کا نہیں چلے گا کیا؟؟؟؟؟؟؟

ویسے غالب کا یہ شعر حاضر ہے جو غلطی ہو اسے نظر انداز کیجئے گا۔


پر تو خور سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیم
میں بھی ہوں اک عنایت کی نظر ہونے تک
 

زونی

محفلین
غالب ہی سننا ہے
کسی اور کا نہیں چلے گا کیا؟؟؟؟؟؟؟

ویسے غالب کا یہ شعر حاضر ہے جو غلطی ہو اسے نظر انداز کیجئے گا۔


پر تو خور سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیم
میں بھی ہوں اک عنایت کی نظر ہونے تک


واہ فہیم یہ تمہارا ذوق تو کافی سدھر گیا ھے :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top