کون ہے جو محفل میں آیا 74

فہیم

لائبریرین
وہ تو لگ رہے تھے
لیکن پھر مجھے آپ سے زیادہ لمبے رکھنے ہوں گے

ہاہاہاہاہاہا،
اچھا تو یہ بات ہے :)
ویسے یہ تو اچھی بات ہے نہ کہ اسی بہانے تم لمبے بال تو رکھو گی:)
اور میرے اگر شولڈر تک ہونگے تو تم کم از کم شولڈر سے نیچے تک تو رکھو گی :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top