کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

فہیم

لائبریرین
جی لالہ کھانا بنا لیا ۔۔ مچھلی پکائی ہے سعودلالہ کی فیورٹ :)
ابھی اسائنمنٹ بنانی ہے ، بس کل کی چھٹی باقی ہے پھر وہی روٹین:rolleyes:

مجھے بھی بھوک لگنی شروع ہوچلی ابھی تو :)
ابھی تو ہم چلتے ہیں ذرا آفس کے کام نپٹالیں۔
انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
تم مچھلی انجوائے کرو :)
ٹاٹا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top