کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

فہیم

لائبریرین
ارے اب کوئی نہیں بوریت۔۔ میں آگئی ناں۔۔ اب مزے کرتے ہیں


میں نے تو کھایا ہی نہیں۔۔۔ ہی ہی ہی۔ اسی لیے آپ کو بولا کہ آجائیں ایک ساتھ کھاتے ہیں

جی اب تمہارے ہوتے بوریت بی بی کا کیا کام :)
اور تم نے کیوں نہیں کھایا۔
چلو شاباش اول طعال بعد کلام۔
اور میری طرف سے بھی کھانا :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top