کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

محمد امین

لائبریرین
ٹھیک ہے :frustrated::mad: میں بھی دیکھ لوں فلائنگ کک کووووووووووووووووووووووووووووووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فلائنگ کک ہو یا فلائنگ ککر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ ناعمہ اور عائشہ کہاں غائب ہیں؟؟؟

غالباً ہوسکتا ہے کہ ان کا کمپیوٹر خراب ہوگیا ہو۔
یا پھر نیٹ کا کچھ مسئلہ ہو۔
لیکن چونکہ شاکر بھائی خود پائے جارہے ہیں فیس بک پر تو نیٹ کا پنگا تو معلوم نہیں ہوتا۔
کمپیوٹر ہی خراب ہوگیا شاید۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top