کون ہے جو محفل میں آیا 63

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
:)
چھپ گئی تھی ۔۔۔ چھپن چھپائ کھیلیں ؟ گاؤں میں ہم لوگ رات کو کھیلا کرتے تھے :)

ہم تو یہیں اسی محلے میں جب بجلی جاتی تھی تو کھیلا کرتے تھے چھپن چھپائی۔۔۔ کیا زمانہ تھا :) :) :) ۔۔۔ جانے کہاں گئے وہ دن۔۔۔ اب بھی بجلی جاتی ہے بلکہ اور زور و شور کے ساتھ جاتی ہے مگر اب وہ سرگرمیاں نہیں رہیں۔۔۔ بچے ٹی وی، موبائل فون اور انٹرنیٹ کے رسیا ہوگئے ہیں :)
 

محمد امین

لائبریرین
سعود غالباً اپنے ہندوستان جانے کے انتظام میں لگے ہونگے ۔۔۔ یا کلاس ؟؟
کچھ گھنٹے پہلے تو یہیں تھے اچانک ہی غائب ہوگئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top