کون ہے جو محفل میں آیا 63

مقدس

لائبریرین
سعود بھیاااااااااااااااااااا آپ پلیزز امین بھیا کا اسٹیٹس خرگوش کر دیں ناں کچھ دنوں کے لیے
کتنا مزہ آئے گا
ہی ہی ہی ہی
 
سعود بھائی یہ مقدس کچھ شرارتی ہوتی جا رہی ہے۔

شمشاد بھائی، وہ پہلے ایسی ہی چلبلی تھیں لیکن سانحے کے بعد کچھ عرصہ کے لئے ہماری مقدس بٹیا رانی کہیں کھو گئی تھیں۔ ہمیں بے حد خوشی ہے کہ ہم اپنی پہلے والی ننھی پری کو واپس دیکھ رہے ہیں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top