کون ہے جو محفل میں آیا 63

ارے ہاں سب بھیاززز کان کھول کر سن لیں ابھی سے
میری برتھ ڈے آ رہی ہے اور مجھے اس پہ ڈھیر ساری آئسکریم چاہیے
اگر کوئی بھولا نہ تو اس کی خیر نہیں ہو گی

جی بٹیا رانی، بلا شبہہ۔ بس آپ تفصیلات بتا دیں کہ کیا کیا چاہئے اور تقریب کیسی ہونی ہے۔ محفل میں کوئی پروگرام کروانا ہے تو وہ بھی بتائیں۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
ہاہاہاہا بھئی بہت خوب :) :) :) ۔۔۔ مقدس ہماری اول ٹائم فیورٹ چوکلیٹ تمہارے لیے:

1307081791426.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top