کون ہے جو محفل میں آیا 63

فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی آپ کے علاقے میں گھوڑے ہوتے ہیں کیا؟

ارے یاد آیا آج ہی ہم نے ایک گھوڑی دیکھی۔
اہل تشیع حضرات کے جلوس کے لیے لیجائی جارہی تھی۔

اور ہمارے علاقے میں گھوڑے تو نہیں۔
البتہ ہمارے ایوانوں میں گدھے بکثرت پائے جاتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top