وعلیکم السلام۔۔ ۔اور بھی کچھ کرلو۔۔ رائتہ کھاؤ کھٹا والا۔۔ اور کوئی مضرِ صحت حرکت رہ گئی ہو تو وہ بھی کر ڈالو![]()
تو پیار سے سمجھا دیں یا آئس کریم کے بجائے براؤنی یا چاکلیٹ لا کر دیں ہماری گڑیا رانی کو۔![]()
بس کل تو بخار پکا ہے لالہ![]()
سارے پی رہے تھے میں وی پی لئی![]()
![]()
![]()
سوری کب بولا تھا بھیا