سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم ، صبح بخیر !
آج تو ابھی تک دھوپ نہیں نکلی لیکن موسم اچھا لگ رہا ہے ۔
آج تو ابھی تک دھوپ نہیں نکلی لیکن موسم اچھا لگ رہا ہے ۔
شمشاد بھائی کے کہنا ہے کہ ان کی مراد خالہ کے یہاں بر آئی تھی۔ اب آپ ہی بتائیں کہ بلی چوہے کی خالہ نہیں ہے کیا؟![]()
السلام علیکم ، صبح بخیر !
آج تو ابھی تک دھوپ نہیں نکلی لیکن موسم اچھا لگ رہا ہے ۔
وعلیکم السلام۔۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟
ہم ڈنر سے انصاف فرما رہے ہیں۔ دعوت عام ہے۔![]()
ہم ڈنر سے انصاف فرما رہے ہیں۔ دعوت عام ہے۔![]()
ہمارا بھیجا ہوا پتیلا مل گیا کیا؟؟؟![]()
یہاں میں تو ناشتہ کر چکی اب اگلی نشست لگے گی باقی سب کی ۔
آپ ڈنر میں کیا لے رہے ہیں ؟
آسمان بہت صاف ہے۔۔ بہت دنوں بعد یہ گنبدِ نیلوفری دکھا ہے۔۔۔
![]()
میں ابھی چھت پر جا کے دیکھوں گی ۔ کمرے سے دیکھنے میں مزا نہیں آتا ۔ ساحل پر جانے کا موسم لگ رہا ہے ۔
ہم کل والا سالن اور آج بنائے گئے چاول کھا رہے ہیں۔ ایک عدد چپاتی بھی کھائی ہے۔![]()
تصویر پلیز!!!![]()
میں حمزہ کے لیے ایک ہی خاندان کے الفاظ جمع کرتی رہتی ہوں ۔ چپاتی اور چپت اگر ایک ہی خاندان سے ہیں تو کافی تفاوت ہے دونوں میں![]()
کوشش لیکن سو فیصد وعدہ نہیں کیونکہ اگر ابھی فورا گئی تو بن جائے گی تصویر ورنہ دیر ہوئی تو شاید دھوپ نکل آئے ۔
اب بریانی کے پتیلے میں کچھ نہ بچے تو سرخ زرد رنگ ہی تو بچتے ہیں۔![]()