کون ہے جو محفل میں آیا -54

لوگوں میں آج عمار بھائی سے فیس ٹو فیس ملی:):):)
جی، آج آپ نے ہمت کرلی :) بہت اچھا لگا آپ سے مل کر۔ اور ماشاء اللہ آپ کے ڈپارٹمنٹ نے انتظام بھی بہت اچھا کیا ہوا تھا۔

بھئی واہ، ما شاء اللہ۔

آپ نے ان سے چاکلیٹ نہیں طلب کیا؟ وہ آپ کے بڑے بھیا ہیں، ان کی جیب پر حملہ کرنا چاہئے تھا۔ :)
اصل میں بہنا اتنی ایکسائٹڈ تھیں بلوچی کلچر شو میں کہ اُن کو کچھ یاد نہیں رہا ;)

ارے ہاں مجھے لینی چائیے تھی چلیں کوئی بات نہیں اگلی دفعہ وہ مل جائیں گے دوبارہ جب:grin::biggrin::biggrin:
جی جی، کیوں نہیں۔ آپ کا شعبہ تو راستے ہی میں ہے۔ بہت جلد سامنا ہوسکتا ہے دوبارہ بھی :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top