بھیا ناشتے کا ٹائم ہی نہیں ہوتا صبح میں
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 13، 2011 #486 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام اور صبح النور آج ناشتے میں کیا تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روز میں پراٹھا کھاتی ہوں اب تو بحث کرنے کی بھی ہمت نہیں رہی
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام اور صبح النور آج ناشتے میں کیا تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روز میں پراٹھا کھاتی ہوں اب تو بحث کرنے کی بھی ہمت نہیں رہی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 13، 2011 #488 مقدس نے کہا: اوو میں سمجھی جاگ گئے ہیں شمشاد بھیا آپ کیا کر رہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں ابھی دفتر سے آیا ہوں اور چائے پینے کا موڈ ہو رہا ہے۔
مقدس نے کہا: اوو میں سمجھی جاگ گئے ہیں شمشاد بھیا آپ کیا کر رہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں ابھی دفتر سے آیا ہوں اور چائے پینے کا موڈ ہو رہا ہے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 13، 2011 #494 الحمد للہ ہم بخیر ہیں بٹیا رانی۔ اور پچھلے ایک گھنٹے سے کلاس میں ہیں، مزید دو گھنٹے یہیں ہوں گے ان شاء اللہ۔ لیکن محفل گردی مسئلہ نہیں ہے۔
الحمد للہ ہم بخیر ہیں بٹیا رانی۔ اور پچھلے ایک گھنٹے سے کلاس میں ہیں، مزید دو گھنٹے یہیں ہوں گے ان شاء اللہ۔ لیکن محفل گردی مسئلہ نہیں ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 13، 2011 #495 یہ تو نکل گئے کلاس کے لیے۔ اور میں بھی نکل رہا ہوں پھر جلد ہی آتا ہوں۔
مقدس لائبریرین اکتوبر 13، 2011 #498 شمشاد نے کہا: یہ تو نکل گئے کلاس کے لیے۔ اور میں بھی نکل رہا ہوں پھر جلد ہی آتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوکے بھیاآپ دھیان سے جاہیے گا
شمشاد نے کہا: یہ تو نکل گئے کلاس کے لیے۔ اور میں بھی نکل رہا ہوں پھر جلد ہی آتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوکے بھیاآپ دھیان سے جاہیے گا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 13، 2011 #499 نازنین ناز نے کہا: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلاً و سہلاً
نازنین ناز نے کہا: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلاً و سہلاً
مقدس لائبریرین اکتوبر 13، 2011 #500 نازنین ناز نے کہا: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام سس آپ کیسی ہیں
نازنین ناز نے کہا: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام سس آپ کیسی ہیں