ابن سعید
خادم
آج گوگل نے اپنے لیٹ لانگ بلاگ اور گوگل ڈاٹ آرگ بلاگ پر پاشا سوشل انوویشن فنڈ کا اعلان کیا ہے۔
احباب اس سے استفادہ کی کوشش کر سکتے ہیں۔
احباب اس سے استفادہ کی کوشش کر سکتے ہیں۔
چنگاریامید ہے اس فنڈ کو جہادی انوویشن کے علاوہ بھی استعمال کیا جائے گا![]()
اے پائن معطل نیں.... انہوں نے بھی کوئی انویشن فرمائی تھی ؟امید ہے اس فنڈ کو جہادی انوویشن کے علاوہ بھی استعمال کیا جائے گا![]()