اللہ کے کرم سے اواکس ائیر ریفیولرز اف-16 جے ایف -17 سارے پروگرام تکمیل کے قریب ہیں
جے ایف 17 کے متعلق ایک ویب سائٹکیا جے ایف سترہ Stealth ہے؟
کیا جے ایف سترہ Stealth ہے؟
نہیں جناب جے ایف کیا اس وقت دنیا میں 3 سٹیلتھ آپریشنل ہیں اور تینوں امریکا کے ہیں جو کہ امریکی قانون سے بیچنا اب تک ممنوع تھا حتاکہ اسرائیل جاپان کو بھی نہیں۔ امریکی سٹیلتھ ایف-117 بی-2 اور ایف 22 راپٹر ہیں جبکہ چوتھا جوائنٹ سٹرائیک فائٹر ایف -35 ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے جو کہ امریکہ ترکی اٹلی برطانیہوغیرہ کا مشترکہ ہے ۔اسی طرح روس کا پاک ایف اے یا ایف جی ایف اے کئی سالوں سے بن رہا ہے جس کی 2 دن پہلے پہلی ٹیکسی کرائی گئی رن وے پر کب اڑے گا کتنے سال ٹرائل ہوں گے اور کب انڈکٹ ہو گا اللہ جانے۔ اور چائنا نے بھی خفیہ پروگرام چینگ ڈو ہینگر 11 میں شروع کر رکھا ہے جس کو ج-14 یا جے ڈبل ایکس کہتے ہیں جس کی باہر آنے کی امید 2012 سے پہلے نا ممکن ہے کامیابی اللہ رکھے۔ ویسے سٹیلتھ کا زور اب جلد ٹوٹنے والا ہے جب سے ایف-117 صٹیلتھ کو ائیر ڈیفنس نے مار گرایا تھا تب سے تو اتنای دہشت نہیں رہی۔
میں نے بہت کوشش کی اس سے بات کرنے کی اب اس کی حفاظت کون کرے گا؟ کسی بھی دن دو دھشت گرد مار کر ںۃچلے جائیں اور یہ منہ دیکھتے نہ رہ جائین
زبردست تصاویر اور مووی ہیں
دید یہی ہے کہ کیمرہ کے اگے یہ بھرپور ہیں مگر جب اگے سے بھی گن نظر اجائے تو سانپ سونگھ جاتے ہیں۔ مثال 65 و 71 کی جنگ، کارگل ، مہران بیس اور ملڑی ہیڈکواٹرر پر حملہ ہے۔ ائی اس پی ار کی فلمیں اور ڈرامے حٖقائق تبدیل نہیں کرسکتے
مزید میرا مشورہ ہے کہ ان طیاروں کی حفاظت کےلیے کنٹریکڑز کی خدمات حاصل کی جائیں شاید کچھ بچت ہوجائے![]()
میں تو اپ کو بتا رہاہوں کہ کہیں یہ قیمتی طیارے تباہ نہ ہوجائیں ۔ کنٹریکڑرز کی خدمات حاصل کرلیں