گوگل سے سرچ کیا تھا مگر سافٹ وئیرزlanکارڈ کا میک ایڈریس تبدیل کر رہے ہیں جبکہ مجھے Motorola CPEi 300 Wolverine
وائی میکس ڈیوائس کا میک ایڈریس تبدیل کرنا ہے۔
جب تک آپ پوری تفصیلات مہیا نہیں کریں گے، کوئی کیا جواب دے؟
میک ایڈریس تبدیل نہیں ہوتا، بعض ڈیوائسز کوئی دوسرا ایڈریس استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ اسے عام طور پر ایڈریس کلوننگ کہتے ہیں۔ راؤٹر کے مینول میں دیکھیں کہ اس میں ایڈریس کلوننگ کی سہولت موجود ہے یا نہیں۔ یا راؤٹر کے ماڈل نمبر کے ساتھ سرچ کریں۔