بہت بہت مبارک ہو خوشی ۔۔۔
مبارک ہو خوشی ۔۔![]()
وہ تمہارے لئے چھوڑ دی ہیں کچھ تو تم بھی کر لیا کرو ۔۔ صرف فرمائشیں ہی کرنی آتی ہیں ۔۔![]()
جی نہیں یہ مٹھائیاں بنانا تو مردوں کے کام ہوتے ہیں ۔کبھی کسی لڑکی کی مٹھائی کی دکان دیکھی ہے ؟![]()
چلو پتہ کرو پھر ۔ کوئی ہوگی میرے نام پر تو ضرور کھلاؤں گی مٹھائی ۔۔۔![]()
بالکل پکی ۔۔![]()
اگر تو پکی بات ہے مٹھائی کی تو بولو۔
کہیں نہ کہیں سے تو ڈھونڈ ہی نکالوں گا![]()