انٹرنیٹ ایکسپلورر رینڈرر : ویب صفحہ رینڈر کریں

الف نظامی

لائبریرین
برائے ویب ڈیزائنرز:کسی بھی ویب سائٹ کو انٹرنیٹ ایکسپلورر کے مختلف ورژنوں پر جائزہ لینے کے لیئے یہ ویب سائٹ ملاحظہ کیجیے۔

IE NetRenderer allows you to check how a website is rendered by Internet Explorer 7, 6 or 5.5​
 
اس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ عام مشینوں پر اردو درست نہیں دکھتی۔ :)

خیر براؤزر شاٹس ایک اوپن سورس پروجیکٹ ہے۔ آپ چاہیں تو اس کا سورس لے کر ایک ورچؤل مشین لگا کر یہ سروس خود دے سکتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top