آڈیو اپلوڈ سائٹ

دوستوں

کیا آپ لوگ کوئی ایسی سائٹ جانتے ہیں جہاں میں آڈیو میں گیت اپ لوڈ کر کے اس محفل میں اسی طرح سے پیش کر سکوں جیسا کہ یو ٹیوب میں ہوتا ہے ۔ میں ایک سائٹ کو تو جانتا ہوں لیکن وہاں سے ایسا لینک نہیں بنتا جیسا کہ یو ٹیب والوں کا بنتا ہے ۔اور یو ٹیب میں خامی یہ ہے کہ یہاں پر آڈیو گیت اپ لوڈ نہیں ہو سکتے ۔

مجھے اشہد ایسی سائٹ کی ضرورت ہے ۔ جلد جواب سے آگاہ کریں ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
پیارے بھائی، ابھی اس پر ہم بھی کام کر رہے ہیں۔ ویسے اگر آپ اسے اپنے بلاگ پر لوڈ کر دیں تو شاید کچھ کام بن جائے
 
Top