عرب میں رہنے والوں کے لیئے !

علی ذاکر

محفلین
عرب میں رہنے والوں کے لیئے ایک خاص خبر جیو نیوز کے مطابق سعودیہ اور باقی عرب ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں‌آیا لحاظ پہلا روزہ ہفتہ کے دن ہو گا !

مع السلام
 

عثمان رضا

محفلین
جی فی الحال یہی سنا کہ سعودیہ میں کل روزہ نہیں ہے ۔
باقی کل روزہ یہاں ہے

کوڈ:
Friday 21 August 2009:

Libya (Astronomical Calculations)
Turkey (Astronomical Calculations)
Kosova (Following Turkey)
Magdonia (Following Turkey)
Romania (Following Turkey)
Bosnia and Herzegovina (Following Turkey)
Serbia (Following Turkey)
Bulgaria (Following Turkey)
Montenegro (Following Turkey)
Albania (Following Turkey)

مآخذ
 

عثمان رضا

محفلین
امید ہے کل یعنی بروز ہفتہ پاکستان بھی روزہ ہوگا

اسی حوالے سے جنگ کی خبر

کراچی …ماہر فلکیات ڈاکٹر شاہد قریشی کا کہنا ہے کہ اگر آج موسم بالکل صاف ہوا تو رمضان کا چاند بخوبی دیکھا جاسکتا ہے۔جامعہ کراچی میں شعبہ فلکیات کے ڈائریکٹر اور ماہر فلکیات ڈاکٹر شاہد قریشی کے مطابق آج موسم ابر آلود ہے اور اس صورت حال میں سب سے اہم بات غروب آفتاب کے وقت چاند کی بلندی ہے جوکہ سات ڈگری ہے اور آج سورج غروب ہونے کے چونتیس منٹ کے بعد چاند غروب ہوگا اس دوران اگر مطلع صاف رہا اور بادل چھٹے رہے تو چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔
 

عثمان رضا

محفلین
پاکستان اتوار کو روزہ ہوگا بحوالہ جنگ

8-21-2009_3065_1.gif


اور کل یعنی بروز ہفتہ دنیا کے 32 ممالک میں روزہ ہے انشاء اللہ

کوڈ:
Indonesia 
China 
Philippines 
Japan 
Singapore 
Saudi 
Bahrian 
Qatar 
Kuwait 
UAE 
Yemen 
Iraq 
Jordan 
Palestine 
Lebanon 
Syria 
Egypt 
Sudan 
Somalia 
Algeria 
Tunisia 
Nigeria 
France 
Netherlands 
Switzerland 
Check 
Italy 
Belgium 
Spain 
Sweden 
UK 
USA

بحوالہ
 

dxbgraphics

محفلین
پیغام ہم نے پڑہ لیا ہے جناب آپ کو ایک ذپ کیا ہے اس تھریڈ پر آپ کی ضرورت ہے امریکہ کی نمائندگی کے لئے۔
 

dxbgraphics

محفلین
پاکستان اتوار کو روزہ ہوگا بحوالہ جنگ

8-21-2009_3065_1.gif


اور کل یعنی بروز ہفتہ دنیا کے 32 ممالک میں روزہ ہے انشاء اللہ

کوڈ:
indonesia 
china 
philippines 
japan 
singapore 
saudi 
bahrian 
qatar 
kuwait 
uae 
yemen 
iraq 
jordan 
palestine 
lebanon 
syria 
egypt 
sudan 
somalia 
algeria 
tunisia 
nigeria 
france 
netherlands 
switzerland 
check 
italy 
belgium 
spain 
sweden 
uk 
usa

بحوالہ

سرکاری مفتی منیب الرحمن صاحب اور کر بھی کیا سکتے ہیں بیچارے
 
Top