ماوراء بک شیلف

saima

محفلین
بہت اچھا انتخاب ہے میں ان کو کیسے پڈھ سکتی ھوں ان کے لنک پلیذ کؤئ بتا ءے میی یہاں نئ ھوں
 

ملائکہ

محفلین
بہت اچھا انتخاب ہے میں ان کو کیسے پڈھ سکتی ھوں ان کے لنک پلیذ کؤئ بتا ءے میی یہاں نئ ھوں

یہ تو ماوراء سس نے اپنی بک شلیف کی لسٹ شامل کی ہے جو انکے پاس گھر میں ہیں۔۔۔۔ آپ یہاں کے ماحول سے تھوڑا مانوس ہوجائیں پھر بہت ساری کتابیں پڑھ لیجئے گا ویسے آپکو لائبری کے گوشے میں مل جائیں گی:)
 

mrkk

محفلین
بہت عمدہ کتا بیں ہیں جزاک اللہ ۔ ان میں سے کچھ اپلوڈ ہو جا ئیں تو کیا بات ہو گی۔

ریاض
 
Top