آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
دال میں کچھ کالا ہے لگتا ہے ۔۔:tongue:

وہ شعر ہے نہ ۔۔

۔۔۔ نے ہم کو نکما کر دیا غالب
ورنہ آدمی تھے ہم بھی کام کے ۔۔۔:chatterbox:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top