ہیری اور چارلی کی مستی

عسکری

معطل
ان کو 3 ملین سے زائد لوگ دیکھ چکے سوچا اردو محفل کا چکر بھی لگوا دوں ان کو

چارلی بٹ می :grin:
 

علی ذاکر

محفلین
چلا کہاں رہا ہوں میں تو کہہ رہا ہوں کہ خود کو چارلی کہہ کر بہت بڑا اعزاز حاصل کر لیا ہے !

مع السلام
 

عسکری

معطل
یہی بات ہے یار سنا ہے بھینس نیلی بھوری اور جامنی بھی ہوتی ہے تو پھر لال پیلی اور گلابی بھی ہونی چاہیے نا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top