کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

علی ذاکر

محفلین
علی بھائی پنجابی کی ایک مثال ہے :

گونگے دیاں رمزاں گونگے دی ماں بہن جانے

تو میں اس کی رمزیں جان گیا ہوں۔ یہ لکھتی کچھ ہے اور مطلب اس کا کچھ اور ہوتا ہے۔

بھائ جی اسی لیئے تو میں اسے کہتا ہوں جو لکھتی ہے اگر ساتھ اس کی تشریح بھی کر دیا کوے تو پڑھنے والے کو آسانی ہو جائے :grin:!

مع السلام
 

زینب

محفلین
نہیں وہ شمشاد بھائی نے کہا نا کہ""گونگے دیاں رمزاں گونگے دی اماں ای جانے""اسی لیے کہا۔میری بات سمجھ جاتے ہیں تو یہ کام تو صرف میری امی کو آتا ہے
 

طالوت

محفلین
اب مجھے کچھ کچھ سمجھ آ رہی ہے ۔ اور دنیا تو مجھ سےکہیں زیادہ سیانی ہے ۔
وسلام
 

زینب

محفلین
عبداللہ اپ کو تو جب تینوں میرے خلاف باتیں کر رہے تھے اس سب سے بھی اتفاق تھا۔:(
اب مجھے کچھ کچھ سمجھ آ رہی ہے ۔ اور دنیا تو مجھ سےکہیں زیادہ سیانی ہے ۔
وسلام



پاغلا دنیا سیانی نہیں۔۔۔زینب سیانی کہنا تھا:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
نہیں نہیں بس انجوائے کیا تھا سچی یہ کیا اوتار لگا رکھا ہے تم نے لگتا ہے تمھارا دل کسی نے 1000000 بار ٹوڑا ہے مائی اس پر بھی ابجیکشن تھی:grin:


میں جو مرضی اوتار لگاوں تم لوگ "مامے لگتے ہو میرے اوتار کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو ثابت ہوا پکا آپ تینیوں نے میرے خلاف جی بھر کر باتیں‌کی تھیں:feelingbeatup::beating::beating:
 

زینب

محفلین
اچھا شمشاد بھائی اپ نے سے نہیں ملے ورنہ اپ نے بھی ان جیسا ہو جانا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
میں جو مرضی اوتار لگاوں تم لوگ "مامے لگتے ہو میرے اوتار کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو ثابت ہوا پکا آپ تینیوں نے میرے خلاف جی بھر کر باتیں‌کی تھیں:feelingbeatup::beating::beating:

دیکھا اب یہی کہا ہے نا مامے تو ہم کس کےنہین لگتے پر بھلیے لوکے لوکی تے گلاں کردے نا فیر ۔توں وی کچھ عقل کر یہ کیا لگای ا ہوا ہے خونی اوتار نا مزا نا سواد:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تمہیں کب کہا ہے؟

تم بھی ناں ہر کسی کی بات کا یقین کر لیتی ہو اور بعد میں بچھتاتی ہو۔ پہلے پوچھ تو لیا کرو۔
 
Top