میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

زینب

محفلین
فاروق ایک سوال کا جواب تو دیں پتا تو چلے آپ جانتے کیا کچھ ہیں خواتین کے بارے میں جو شادی کا اتنارولا ڈاللا ہو اہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ خواتین لوگوں کی موجودگی میں اپنے خاوند کو ""اے جی سنتے ہو"" کیون‌کہتی ہیں نام لے کر کیوں‌نہیں بلاتیں ؟؟
 

عسکری

معطل
مار ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:eek: ایک میں ہوں عورتوں کو مار سے بچانے کے لیے دن رات ایک کر کے پیغام لکھتا ہوں اور ایک عورتیں ہیں جو مجھے ہے مارنے پر تل گئی۔لگتا ہے سعودی جج نے ٹھیک ہی کہا ہو گا۔:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
سعودی جج سعودیہ میں بیٹھ کر ہمارا کیا بگاڑ سکتا ہے ویسے یہ مار تمہیں اور کسی سے نہیں بہن سے پڑنی ہے
 

عسکری

معطل
پھر بھی یہ گھریلو تشدد ہے کہ نہیں میں عورتوں کو ٹچ کرنے پر واویلہ کر رہا ہوں اور عورتیں میرا سنیاناس کرنے پر تل گئی تو مطلب کیا۔میٹرک کے سوال جیسا دشمن کا دشمن برابر ہے دوست:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا اچھا یہ بعد میں ہوتا رہے گا، پہلے فاروق کو سوال کا جواب دینے دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیسے جواب دے گا اس سوال کا۔ اس کو " اے جی سنتے ہو " کہنے والی ہی نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جبکہ میرا نظریہ اس کے الٹ ہے۔

شادی سے پہلے بندہ لاجواب ہوتا ہے اور شادی کے بعد اس کو سوال کرنے کی اجازت نہیں ہوتی، صرف حکم ماننا ہوتا ہے۔

یہاں پر ایک مثال مشہور ہے۔ کمپنی کو اپنی بِکری بڑھانے کے لیے سیلز مینوں کی ضرورت تھی، انہوں نے اشتہار دیا :

ہمیں ایسے سیلز مین کی ضرورت ہے جو شادی شدہ ہوں۔ کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ حکم کیسے مانتے ہیں۔

"We need married salesmen because they know how to obey the orders"
 

فا ر و ق

محفلین
فاروق ایک سوال کا جواب تو دیں پتا تو چلے آپ جانتے کیا کچھ ہیں خواتین کے بارے میں جو شادی کا اتنارولا ڈاللا ہو اہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ خواتین لوگوں کی موجودگی میں اپنے خاوند کو ""اے جی سنتے ہو"" کیون‌کہتی ہیں نام لے کر کیوں‌نہیں بلاتیں ؟؟

یہ تو جب بولانے والی ا‎ئے گی اور وہ بولائے گی تو پھر میں اس سے پوچھ کر بتاوں گا اپ کو
 
Top