آن لائن ویڈیو گانے

جی تو جناب!

ایک زمانہ تھا کہ لوگ ایم پی تھری گانوں کی ویب سائٹس تلاش کرتے تھے۔ مگر اب زمانہ تبدیل ہوچکا ہے۔۔۔

ارے یار! اب تو ویڈیو گانے ہونے چاہئیں۔۔۔ہے ناں؟؟

تو پھر ایک ایسی ہی ویب سائٹ پیش ہے؛

دیسی وی جے ڈاٹ کام

اس ویب سائٹ پر آپ اپنے پسندیدہ گانوں کی ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ ویڈیوز مائی سپیس، ہائے فائیو، اپنی بلاگز، فورمز وغیرہ پر بھی دے سکتے ہیں۔ اور اپنے پسندیدہ گانے دوستوں کو ای میل کے ذریعے ڈیڈیکیٹ بھی کر سکتے ہیں۔

تو پھر ہو جائے ہلہ گلہ؟
 
Top