میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

فا ر و ق

محفلین
ارے بھائی پہلے والدین کو پٹا لو، لڑکیاں تو اپنے آپ پٹ جائیں گی۔

پانی والا پارک میں نے دیکھا ہوا ہے۔ دو تین دفعہ گیا ہوں وہاں پر اور سارے جھولے لیے ہوئے ہیں۔

اور اگر والدین نا مانے تو کیا کروں
لگتا ہے بڑہاپے میں بھی جھولے لنے کا شوق نہیں چہوڑا اپ نے
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم فاروق بھائی
سدا خوش رہیں ۔
اللہ آپ کے دل کی مراد اپنی رحمت و برکت کے طفیل جلد پوری کرے آمین
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مارچ 2012 میں آپ کی عمر کیا ہو گی ۔
یہ صرف اک سوال ہے ۔
اگر جواب کو ذاتیات سمجھیں تو پیشگی معذرت

وعلیکم السلام
پیشگی معذرت قبول جواب نہیں دینا پسند کرتا
 
زینب

محفلین
میثال کے طور پر شمشاد بھائی نے سبق سیکھا ہے ویسے سبق میں کیا سیکہا ہے اپ نے شمشاد بہائی ؟

شمشاد بھائی نے اب تک یہ سیکھا ہے کہ کبھی کبھار بہنوں کو رشوت دیتے رہنا چاہیے اس طرح وہ بھابھیوں کو فون کر کے بھایئوں کے گھر سے باہر کے کارنامے نہین بتاتیں:rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی نے اب تک یہ سیکھا ہے کہ کبھی کبھار بہنوں کو رشوت دیتے رہنا چاہیے اس طرح وہ بھابھیوں کو فون کر کے بھایئوں کے گھر سے باہر کے کارنامے نہین بتاتیں:rollingonthefloor:

یہ لو یہ آ گئی بھتہ لینے، ارے بھئی ابھی تنخواہ ملنے میں ایک دن باقی ہے۔
 
Top