آن لائن اینیمیشن سائٹ

محمدصابر

محفلین
http://www.doink.com
مندرجہ بالا ویب سائٹ آن لائن اینیمیشن بنانے کی سہولت دیتی ہے۔ آپ اُردو بھی لکھ سکتے ہیں۔
مگر جب آپ Saveکرتے ہیں تو اُردو ٹوٹ پھوٹ جاتی ہے۔
محفل کے گرافک/اینیمیشن گرو رائے سے نوازیں۔
 

ارم

محفلین
آپ صابر بھائی شاید مجھ سے مخاطب ہیں۔ میری رائے یہ ہے کہ اسے اردو میں استعمال نہ کرو
 
Top