ارے تم پر بھی اس کا اثر ہوگیا
ہیرو شیرو ہاہاہاہاہاہاہاہا فہیم بھائی مبارک ہو
چلو شکر ہے کہ
ہیروشیما نہیں کہہ دیا
ارے نہیں ابھی آپ ہیرو شیما نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی آپ ہیرو ریما ہیں
آپ نے بات ہی ایسی کی ہے اور یہ آزادی ہے میں چاہے ہاہاہا کروں یا ہی ہی ہی یا ہوہوہوہو
یہ ریما ہیروئن سے ہیرو کیسے ہوگئی
چلو بچ گئے اگر ہیرو شیما بنتے تو مجھت لٹل بوائے ( ایٹم بم جو ہیروشیما پر گرایا گیا تھا ) بننا پڑتا
فہیم بھائی یہ لڑکی خطرناک ہو رہی ہے ذرا خیال سے
تو کیا ہوتا
ہیروشیما تو آج پھر سے آباد ہے۔
لیکن اس ایٹم بم کے پرخچوں کا بھی نہیں معلوم کہ کہاں گندگی میں دفن ہوگئے۔
اوہ بھائی کبھی بم بھی بچہ وہ تو قربان ہو جاتا ہے بے چارہ
یہ ہے لٹل بوائے لوڈنگ سے پہلے لفٹ میں رکھا ہوا۔