آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

فہیم

لائبریرین
میں تو ابھی سوکھے منہ بیٹھا ہوں۔
زیادہ اور ہروقت کا کھانا پینا بھی صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا دیکھی تو کبھی نہین ہیں پر ٹی وی تو دیکھتی ہوں نا تھوڑا بہت جانتی ہوں‌تم بھی کچھ کچھ میرا جیسے لگتے ہو
 

طالوت

محفلین
(اگر عامر کی گجنی کی بات ہو رہی تو کوئی فائدہ نہیں ، عامر بامقصد فلموں کے حوالے سے مشہور ہیں ، مگر ان کی یہ فلم بس "کمرشل" فلموں کی دوڑ میں ہی شامل ہے ۔۔تین گھنٹے ضائع کرنے سے بہتر ہے کوئی اور بامقصد فلم دیکھ لیں)
وسلام
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top