آج کا دن کیسا رہا؟

شمشاد

لائبریرین
گزر گیا آج کا دن بھی۔ کچھ مصروفیت میں ہی گزرا ہے۔ ابھی گھر آیا ہوں۔ آرام سے کرسی پر لمبا ہو کر چائے کی پیالی پیوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ نہ کچھ تو روشنی ہو گی، اگر رات میں بجلی چلی جائے تو وہاں تو گھپ اندھیرا ہو جائے گا۔
 

ف۔قدوسی

محفلین

ف۔قدوسی

محفلین
ابو کے ایک دوست دبئ سے آئے تھے عربی بولتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انہیں تھوڑی بہت اردو زبان آتی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top