آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
میں نے کوشش کی تھی پچھلی گرمیوں میں کہ کہیں سے ستو مل سکیں ۔۔ میں نہیں پڑھا تھا کہ رسول اللہ کے دور میں یہاں بھی ستو پیے جاتے تھے ، مگر یہاں تو ذرہ تک نہیں ملا :(
ان گرمیوں میں پھر سے تلاش جاری رہے گی ۔۔۔
یا کوئی پاکستان سے آیا تو اس کے ہاتھ منگوا لوں گا۔۔
وسلام
 
ف۔قدوسی

محفلین
چائے کوفی
چائے کوفی
کان پک گئے ہیں ان دونوں کا ذکر سن سن کے ، خیر کوئی بات نہیں ایک مہینہ اور ہے ، پھر لسی کا دور چلا کرے گا ، ستو کی مہک اٹھا کرے گی ۔۔ ٹھیک ہے نا شمشاد/فاطمہ ؟
وسلام
:grin: صرف ایک کپ پی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت بد مزہ چائے تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
طالوت

محفلین
مگر اسقدر چائے اچھی نہیں ، دن بھر میں 6-8 کپ میں بھی پیتا تھا اور خاضی کڑک مگر ایسا دل اچاٹ ہوا کہ اب مجبوری میں پینا پڑ جائے تو ٹھیک ورنہ نہیں ۔۔۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے کوشش کی تھی پچھلی گرمیوں میں کہ کہیں سے ستو مل سکیں ۔۔ میں نہیں پڑھا تھا کہ رسول اللہ کے دور میں یہاں بھی ستو پیے جاتے تھے ، مگر یہاں تو ذرہ تک نہیں ملا :(
ان گرمیوں میں پھر سے تلاش جاری رہے گی ۔۔۔
یا کوئی پاکستان سے آیا تو اس کے ہاتھ منگوا لوں گا۔۔
وسلام

ہارہ (حی الوزارۃ) میں چکیاں ہیں، وہاں پر جَو بھی ملتے ہیں، انہیں کہیں وہ آپ کو ستو بنا دیں گے۔ اور ہو سکتا ہے وہیں کہیں صاز میں گُڑ بھی مل جائے۔
 
عسکری

معطل
میں نے کوشش کی تھی پچھلی گرمیوں میں کہ کہیں سے ستو مل سکیں ۔۔ میں نہیں پڑھا تھا کہ رسول اللہ کے دور میں یہاں بھی ستو پیے جاتے تھے ، مگر یہاں تو ذرہ تک نہیں ملا :(
ان گرمیوں میں پھر سے تلاش جاری رہے گی ۔۔۔
یا کوئی پاکستان سے آیا تو اس کے ہاتھ منگوا لوں گا۔۔
وسلام

بھای مدینہ اور جدہ میں تو ملتے ہیں میں نے کئ بار کھایا:grin:
 
ف۔قدوسی

محفلین
دانتوں کی نہیں اقوال کی ۔۔ :grin: ۔۔نہیں کرتا تو میں کیا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے پاکستان کی طرف مت دیکھنا۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں سے نہیں ملنے والا۔۔۔۔۔ آپ نے پھر انگلش میں لکھا میں ابھی شمشاد بھائ کو بلا کر لاتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top