پاکستان کے کچھ خوبصورت علاقے

تعبیر

محفلین
ناران کی ایک آبشار

Waterfall_on_the_way_to_Naran.jpg



جموں کشمیر
The_Kingdom_of_Beautyazadjammu.jpg



سری پائے
Siri_Paye.jpg



راکاپوشی

Rakaposhi.jpg



میران جانی کی ایک چوٹی

Peak_of_Miran_Jani.jpg
 

تعبیر

محفلین
Pamirs_and_Karakorams/قراقرم


Pamirs_and_Karakorams.jpg



لالہ زار کا سبزہ

Lush_Green_Lalazar.jpg


لالہ زار

Lalazar_My_Favourite.jpg


لالہ زار
lalazar.jpg


کاغان/Jalkhedkaghan
Jalkhedkaghan.jpg


نانگا پربت

Fairy_Meadows_qnangaparbat.jpg


دودھی پتسر/Dudipatsar

Dudipatsar_Lake__.jpg



DudipatsarLake-1.jpg


چترال

chitral.jpg



وادی سوات کے خوبصورت پہاڑ
Beautiful_Mountains_Of_Swat_Valley.jpg
 

ابوشامل

محفلین
Siri_Paye.jpg


سری اور پائے دراصل قریب قریب واقع دو مقامات ہیں۔ سب سے پہلے شوگران آتا ہے پھر اور اونچائی پر جائیں تو سری کی جھیل آتی ہے اور پھر اوپر پائے کی جھیل۔ یہ شاید پائے سے مکڑا چوٹی کا خوبصورت منظر ہے۔
 

طالوت

محفلین
بہت خوبصورت ۔۔
نانگا پربت کو قاتل پہاڑ بھی کہا جاتا ہے کہ کوہ پیماؤں کے لیے اسے سر کرنا موت کے منہ سے واپس آنا سمجھا جاتا ہے ۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
شاندار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے ملک سے محبت اور بھی بڑھ گئی۔۔۔۔۔۔۔ہمارا ملک جتنا خوبصورت ہے اتنا شاید ہی دنیا میں کوئی ملک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس نظر لگ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
ماشااللہ
جنت نظیر نظارے ہیں ۔
پاک وطن کے ،،
اللہ سدا سلامت رکھے میرا پاک وطن ۔ آمین
بہت شکریہ آپ سب محترم اراکین کا اردو محفل پر پاکستان کے شمالی علاقوں کی سیر کرانے کا۔
نایاب
 

فرخ

محفلین
تعبیر،
بہت شکریہ
میں تو ترس گیا ہوں آجکل کہیں آوارہ گردی کرنے کو۔

یہ ناران، سری پائے وغیرہ کافی پھرا ہوں البتہ لالہ زار اور مکٹرا کی چوٹی تک نہیں‌جاسکا، مگر چترال، نانگا پربت، کےٹو کے بیس کیمپ وغیرہ جیسے علاقے دیکھنے کی حسرت ہے۔

اور ویسے بھی یہ آوارگی کا نشہ چین کہاں لینے دیتا ہے۔


پائے سے میں‌نے کئی تصاویر لیں، مگر اپ لوڈ کی گئیں میں سے ایک یہ ہے:




اور یہ ہے مشہورِ زمانہ آنسو جھیل۔۔۔


ہیں تو اور بھی بہت سی اور شائید میں پہلے بھی پوسٹ کر چُکا ہوں، مگر آجکل کہیں جانے کا وقت نہیں مل رہا۔ خیر، جو اللہ کو منظور۔۔۔۔:)


بہت شکریہ اللہ تعالٰی کی تخلیقات کا اتنا زبردست نظارہ کروانے کا۔ جزاک اللہِ خیراً
 

تعبیر

محفلین
آپ سب کے کمنٹس اور پسندگی کا بہت بہت شکریہ


اس پر تو گلیشئر لیک لکھا تھا ۔ زیادہ مجھے نہیں معلوم

تعبیر بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں - مگر یہ تصاویر آپ کو ملیں کہاں سے؟

کچھ ادھر سے اور کچھ ادھر سے :grin: جی اسکا جواب ابوشامل دے چکے ہیں پر میں تو کہونگی کہ گوگل زندہ باد اور یاہو کی کچھ گروپ میلز :)

تعبیر،
بہت شکریہہیں تو اور بھی بہت سی اور شائید میں پہلے بھی پوسٹ کر چُکا ہوں، مگر آجکل کہیں جانے کا وقت نہیں مل رہا۔ خیر، جو اللہ کو منظور۔۔۔۔:)


بہت شکریہ اللہ تعالٰی کی تخلیقات کا اتنا زبردست نظارہ کروانے کا۔ جزاک اللہِ خیراً

بہت بہت شکریہ یہاں آنے اور اتنی اچھی تصاویر شیئر کرنے کے لیے
جی مجھے یاد ہے آپکا وہ تھریڈ ایک اور ممبر نے بھی پوسٹ کی تھی اپنی فوٹوگرافی
اب مجھے یہ نہیں معلوم کہ وہ فوٹوگرافی کے شوقین آپ ہیں یا وہ ممبر
کیوں اپ کو آجکل گھومنے کا موقع کیوں نہیں مل رہا؟؟؟
 

فرخ

محفلین
بہت بہت شکریہ یہاں آنے اور اتنی اچھی تصاویر شیئر کرنے کے لیے
جی مجھے یاد ہے آپکا وہ تھریڈ ایک اور ممبر نے بھی پوسٹ کی تھی اپنی فوٹوگرافی
اب مجھے یہ نہیں معلوم کہ وہ فوٹوگرافی کے شوقین آپ ہیں یا وہ ممبر
کیوں اپ کو آجکل گھومنے کا موقع کیوں نہیں مل رہا؟؟؟

میں ویسے ہائکنگ اور آوارہ گردی کا شوقین ہوں،مگر اللہ جل شانہ نے اس دوران اپنی اتنی زبردست خوبصورتیاں‌دکھائیں کہ میرے اندر فوٹوگرافی کا شوق بھی جاگ گیا۔
بس آجکل حالات کچھ ایسے ہو گئے ہیں‌کہ وقت نہیں‌نکل رہا کہیں جانے کا۔

ویسے میں اب یہ سوچ رہا ہوں‌کہ کبھی کبھی لمبی ڈرائیو پر نکل جایا کروں اور اسلام آباد کے آس پاس کے میدانی علاقوں میں‌ بھی جایا کروں، جیسے کلر کہار، روہتاس، جہلم وغیرہ۔۔۔بس دعا کریں کہ اللہ تعالٰی یہ راستہ بھی نکال دیں۔ :)
 

فرخ

محفلین
میں نے تو سری پائے کھانے والے سنے تھے۔۔جگہ کا نام پہلی بار سنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ بات میں‌نے وہاں کسی سے پوچھی تھی، تو انہوں نے بتایا تھا کہ وہاں سری اور پائے کا مطلب کچھ اور بھی ہے۔ اور مفہوم کچھ پانی والی جگہ کا بنتا تھا۔ دراصل سری پر پانی کا تالاب بھی موجود ہے۔ اور پائے تو خیر اللہ کی زبردست شان ہے کہ وہاں دور دور تک گہرے سبز پہاڑی سلسلے ہیں جہاں بادل اڑتے پھرتے ہیں۔۔
 

جیا راؤ

محفلین
واہ واہ۔۔۔ بہت ہی خوبصورت۔۔۔ شاندار تصاویر ہیں۔۔ !!!
کس قدر حسین وطن ہے ہمارا۔۔۔ ماشاءاللہ :smile: :smile:
شئیر کرنے بہت شکریہ :smile: :smile:
 
Top