بولیویا کے صدر کے اعزاز میں‌ ایرانی ظہرانہ

خاور بلال

محفلین
ویسے دعوت خوب ہے ، اس سے کہیں بہتر دعوت تو ہم خود اپنے مہمانوں کی کر لیتےہیں ، کجا ہمارے حکام و حکمران -----------اللہ ہم پر اور ہمارے حکام اور حکمرانوں پر رحم فرما ے ------

کتنی سادگی ہے اس دعوت میں۔ دو ملکوں‌کے حکمران فرشی دسترخوان پر بیٹھے احباب کے ساتھ کھانا کھارہے ہیں۔ یہ سادگی نہ تو ہماری قوم کو نصیب ہے اور نہ ہی ہمارے حکمرانوں‌کو۔ بہت سی چیزوں‌ میں‌ہمیں‌مزہ نہیں‌آتا لیکن اسٹیٹس کی خاطر ہم سب کرنے لگ گئے ہیں۔
 

زینب

محفلین
یہ ایک سبق نہیں ہے کہ اتنی سادگی سے سب کیا جا رہا ہے یہ ان کی ان کے ملک سے مخلص ہونے کا بھی ثبوت ہے۔کجا کہ اسے نیگٹو پواینٹ سے دیکھا جائے کہاں ہمارے حکمران ملکی دولت کو پاب کی جاگیر سمجھتے ہیں
 
image006dj4.jpg

یہ تصویر ایسی ہے جیسے کسی بچے کو پکڑ کر دوائی کھلائی جا رہی ہو اور ساتھ دوسرے لوگ ہنستے ہوں۔
 

ابوشامل

محفلین
ایک طرف اِس سادہ و پرخلوص دعوت کی تصویریں پھیل رہی ہیں اور دوسری جانب گورنر ہاؤس پنجاب میں جام پر جام لنڈھانے کی تصاویر بھی ۔۔۔۔
 

جہانزیب

محفلین
:lol: مجھے کل ہی پتہ تھا کہ تصاویر نظر نہیں آ رہی ہیں، پتہ نہیں سولنگی بھائی کو کیسے نظر آ گئیں؟ لیکن کل دوبارہ اپ لوڈ کرنے کی ہمت نہیں تھی، جسے آج تک کے لئے مؤخر کیا تھا، شمشاد بھائی کا شکریہ انہوں سے پہلے ہی یہ کام انجام دے ڈالا ۔
 

زین

لائبریرین
میں‌نے کچھ عرصہ قبل ایرانی صدر احمد ی نژاد اور سابق پاکستانی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے موازنے کی تصاویر دیکھی تھیں‌۔
ایران جو اتنا مستحکم ہے اس کی وجہ ہی یہی ہے کہ ان کے حکمران ملک اور عوام کے ساتھ مخلص ہیں۔
 

طالوت

محفلین
بھیا ایرانی ایک قوم اور ایک مسلک کی ماننے والی ہے ، اس میں ان کا کوئی کمال نہیں ، جبکہ حکومتی سطح پر بھی احمد نژادی نے ہی یہ کام کیئے ہیں ، پچھلوں کا ریکارڈ کچھ اچھا نہیں ۔۔۔ اب ذرا موازنہ کیجیے !!!!!!!!
وسلام
 
بھیا ایرانی ایک قوم اور ایک مسلک کی ماننے والی ہے ، اس میں ان کا کوئی کمال نہیں ، جبکہ حکومتی سطح پر بھی احمد نژادی نے ہی یہ کام کیئے ہیں ، پچھلوں کا ریکارڈ کچھ اچھا نہیں ۔۔۔ اب ذرا موازنہ کیجیے !!!!!!!!
وسلام

مسلک کو ہر جگہ پر لانا ہے
 

زینب

محفلین
:lol: مجھے کل ہی پتہ تھا کہ تصاویر نظر نہیں آ رہی ہیں، پتہ نہیں سولنگی بھائی کو کیسے نظر آ گئیں؟ لیکن کل دوبارہ اپ لوڈ کرنے کی ہمت نہیں تھی، جسے آج تک کے لئے مؤخر کیا تھا، شمشاد بھائی کا شکریہ انہوں سے پہلے ہی یہ کام انجام دے ڈالا ۔[/Qت

جب میں نے اطلاع دی تو مجھے تو اپ نے فوراؔ ہی ملک سے نکل جانے کی سزا دے دی تھی اب اپ کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے:grin:
 
:lol: مجھے کل ہی پتہ تھا کہ تصاویر نظر نہیں آ رہی ہیں، پتہ نہیں سولنگی بھائی کو کیسے نظر آ گئیں؟ لیکن کل دوبارہ اپ لوڈ کرنے کی ہمت نہیں تھی، جسے آج تک کے لئے مؤخر کیا تھا، شمشاد بھائی کا شکریہ انہوں سے پہلے ہی یہ کام انجام دے ڈالا ۔[/qت

جب میں نے اطلاع دی تو مجھے تو اپ نے فوراؔ ہی ملک سے نکل جانے کی سزا دے دی تھی اب اپ کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے:grin:
ساری سزا سولنگی بھائی کو ملنی چاہیے جس نے غلط بیانی کی تھی۔ اصل میں جو بات مجھے سمجھ میں آئی تھی وہ یہ کہ جہانزیب بھائی کو ایک میل ائی تھی جس میں تصاویر تھیں اور بھائی صاحب نے وہاں سے لنکس اٹھا کر یہاں پس پیسٹ کردیں ظاہر سی بات ہے وہ اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان تھے اس لئے ان کو نظر آرہی تھیں۔ میں نے یہ کبھی نہیں کہا تھا کہ مجھے جہانزیب والی تصاویر نظر آرہی ہیں مجھے تو شمشاد بھائی والی نظر آرہی تھیں۔
 

جہانزیب

محفلین
نہیں‌ ظہور میں‌ نے خود سے اپلوڈ‌ کر کے لنک دیے تھے، لیکن بعض‌ اوقات امیج شیک وہ لنکس نہیں‌ دکھاتا ۔
 
نہیں‌ ظہور میں‌ نے خود سے اپلوڈ‌ کر کے لنک دیے تھے، لیکن بعض‌ اوقات امیج شیک وہ لنکس نہیں‌ دکھاتا ۔
ویسے ایک بار میرے ساتھ یہی تھا لنکس پیسٹ کیں مجھے دکھائی دے رہا تھا مگر کسی اور کو نہیں کیونکہ وہ لنکس میں نے میل اکاؤنٹ سے اٹھائیں گئیں تھیں اب تو میں اپنے ہی ہوسٹ سرورپر اپلوڈ کرتا ہوں۔
 
Top