بلیاں گانے سنتے ہوئے

تعبیر

محفلین
میں نے بہت پہلے انگلش سیکشن میں یہ پوسٹ کی تھی لنک ڈھونڈنے کا موڈ نہیں ہے ابھی۔ اب مجھے یہ یو ٹیوب پر بھی مل گئ بہت دلچسپ ہے۔ ضرور سنئیے اور دیکھیے خاص کر اسکا آخری پارٹ :grin:

[ame="http://ie.youtube.com/watch?v=Zvt1hJJ76Wo"]YouTube - What IF CATS listen to BollyWood Singers[/ame]
 
Top