زندہ باد ، مردہ باد

طمیم

محفلین
وزیر کے گھر میں‌انڈوں سے چوزے نکلے تو بادشاہ سلامت زندہ بات کے نعرے لگانے لگے۔
وزیر نے وہ چوزے شاہی محل میں‌پہنچا دیئے ۔
دوسرے دن بادشاہ نے غضب ناک ہوکر پوچھا ۔ یہ کیا گستاخی ہے یہ چوزے کیا بک رہے ہیں ۔
وزیر نے کہا یہ حضور زندہ باد کہہ رہے ہیں ۔
بادشاہ نے کہا غصہ سے کہا نہیں اور چوزوں کو دربار سے منگوایا۔
چوزے بادشاہ سلامت مردہ بات کے نعرے لگارہے تھے ۔
وزیر نے عرض کیا، جناب میرے گھر میں‌زندہ باد کے نعرے ہی لگارہے تھے مگر اس وقت ان کی آنکھیں نہیں‌کھلی تھیں۔

حوالہ : http://www.iqbalcyberlibrary.net/Urdu-Books/969-416-208-004/p0013.php
 

امر شہزاد

محفلین
یہ لطیفہ شاید کسی دوسری زبان سے ترجمہ شدہ ہے تبھی تو سمجھنے اور حظ اٹھانے میں کچھ وقت لگا بہر کیف
ہاہاہاہا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top