پی کے ٹن

محفلین
السلام علیکم
آج میں ایک اور سوال پوچھنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ playstation2 کی گمیز جو کہ dvd میں ہوتی ہیں ان کو کمپیوٹر پہ کھیلنے کے لیے کونسا emulater سافٹ ویر چائیے ہوتا ہے ؟ نیز کمپیوٹر کی qualification کم از کم کیا ہونی چائیں ؟ یعنی playStaion2 کی گمیز کو کھیلنے کے لیے پروسیسر ، ریم ، کتنے ہونے چائیں ، ویڈیم کارڈ کتنے ایم بی کا ہونا چائیے ؟ 3d card کی لازمی ہے یا نہیں ؟ ہارڈ ڈسک میں اس کے لیے کتنی جگہ ہونی چائیے وغیرہ وغیرہ
 

arifkarim

معطل
پلے اسٹیشن 2 ایمولیشن کا مکمل طریقہ یہاں دستیاب ہے:
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=eqXp65lW-SE[/ame]
 

پی کے ٹن

محفلین
ارے بھائی ایمولیٹرز کے بارے میں تو مجھے بھی پتہ آپ مجھے یہ بتائیں کہ ان ایمولیٹرز کو چلانے کے لیے سسٹم کالیفیکیشن کتنی ہو ؟ اور آپ نے جو لنک دیا ہے اس میں ایمولیٹر ضرور موجود ہے لیکن سسٹم کالیفیکیشن کے بارے میں کچھ بھی نہیں ہے :(
 

arifkarim

معطل
ارے بھائی ایمولیٹرز کے بارے میں تو مجھے بھی پتہ آپ مجھے یہ بتائیں کہ ان ایمولیٹرز کو چلانے کے لیے سسٹم کالیفیکیشن کتنی ہو ؟ اور آپ نے جو لنک دیا ہے اس میں ایمولیٹر ضرور موجود ہے لیکن سسٹم کالیفیکیشن کے بارے میں کچھ بھی نہیں ہے :(

اگر آپ اس سائٹ کو دوبارہ کھولیں تو یہ نظر آجائے گا:
The Sony Playstation 2... Successor to the original and is considered by the most as the best & most popular console of it's generation.
The PS2 has the ability to play the games of the older Playstation 1.
Specs:
CPU: Emotion Engine 300MHz, 128-bit INT, 128-bit FP, 24KB L1, 16KB Scratch, 8KB VU0, 32KB VU1, 450 MIPS, 6.2 GFLOPS, 66M Vertices/Sec, 2.4 GB/s Internal, 1.2 GB/s Graphics, 3.2 GB/s Memory
Graphics: Sony GS 150MHz, 1.2G Texels/Sec, 32-bit Color, 4MB (48 GB/s), 1.2 GB/sec Bus
Sound: SPU2, 48 2D Voices, ADPCM, 2MB
Data: 24MB (2.6 GB/s), 16MB (81 MB/s), 4.7GB Discs, Expansion 56K Modem Ethernet
 

پی کے ٹن

محفلین
میرے بھائی یہ خصوصیات تو پلےاسٹیشن ٹو گیم کونسول کی بیاں کی گئی ہیں نا کہ کمپیوٹر کی جس پہ پلے اسٹیشن ٹو کی ڈی وی ڈی کو چلایا جائے گا :(
 
Top