رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

ماوراء

محفلین
شگفتہ، یونس رضا کو لائبریری ٹیم میں شامل کر لیں۔ اور عمران سیریز میں مدد کروانے کا ان سے پوچھ لیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

شکریہ ماوراء ، اچھی بات کہی ۔

یونس رضا اگر آپ عمران سیریز ( پر کام کرنے والی ) ٹیم میں شامل ہونا چاہیں تو ایمیل آئی ڈی ذپ کر دیں جس پر آپ اسکین صفحات وصول ک سکیں ۔

شکریہ
 
دوست

محفلین
میں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بوجہ امتحانات میں ابن صفی والے ناولز کا پتا کرنے لائبریری نہیں جاسکوں‌ گا۔ 14 مارچ کے بعد انشاءاللہ
وسلام
 
ماوراء

محفلین
یونس رضا اگر آپ عمران سیریز ( پر کام کرنے والی ) ٹیم میں شامل ہونا چاہیں تو ایمیل آئی ڈی ذپ کر دیں جس پر آپ اسکین صفحات وصول ک سکیں ۔

شکریہ
شگفتہ، کنواں پیاسے کے پاس نہیں۔۔۔بلکہ پیاسا کنوئیں کے پاس جاتا ہے۔ :(
وہ تو شاید ٹیم میں شامل نہ ہوتے، لیکن ان سے میں نے درخواست کی ہے۔ اور کہا ہے کہ آپ ان سے رابطہ کریں گی۔ اگر آپ ان کو پی ایم کر کے اس تھریڈ کا ربط دے دیں تو شاید وہ یہ پیغام دیکھ سکیں۔

اور آپ نے میرے پی ایم کا رپلے نہیں کیا؟ میں انتظار کر رہی تھی۔:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اچھی بات ہے میں ذپ کر دیتی ہوں ۔

ماوراء آپ کے ذپ کے علاوہ بھی باقی رپلائیز کا انتظار تھا تاکہ ایک ساتھ ہی رپلائی کیا جا سکتا۔ بہر حال آپ سوال تو مجھے بھیج ہی دیں ۔ اگر ذپ کی بجائے ایمیل کریں تو بہتر ہے ۔
 
میں نے شگفتہ صاحبہ کا میسیج دیکھا تھا اور جواب بھی دیا مگر ان کا ان باکس فل تھا سو میسیج نہ جا سکا۔۔۔۔ میں نے وہ میسیج کاپی کرکے اپکو بھیج دیا ہے۔۔۔۔ جس میں تفصیل لکھی ہے۔۔۔۔ پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو میرا ای میل ایڈریس نوٹ فرما لیجیے

ای میل ایڈریس حذف۔ اس کے لئے پی ایم بہتر رہتا ہے
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

شکریہ ، میں نے آپ کا ذپ دیکھ لیا ہے ۔ عمران سیریز کے صفحات کی نشاندہی یہاں اور مزید عنوانات کے لیے میں آپ کو ذپ بھیج دوں گی۔
 
ماوراء

محفلین
اچھی بات ہے میں ذپ کر دیتی ہوں ۔

ماوراء آپ کے ذپ کے علاوہ بھی باقی رپلائیز کا انتظار تھا تاکہ ایک ساتھ ہی رپلائی کیا جا سکتا۔ بہر حال آپ سوال تو مجھے بھیج ہی دیں ۔ اگر ذپ کی بجائے ایمیل کریں تو بہتر ہے ۔

اچھا۔ اس دن میرے پاس کچھ وقت تھا۔ اس لیے پوچھا تھا۔ اب جب وقت ملتا ہے تو دیکھتی ہوں۔
 
Top