تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

ماوراء

محفلین
یہاں میں ایک ایوارڈ کا نام سب سے نیچے جو لکھوں گی، اس کی نامزدگی کے لیے آپ سب نے نام دینا ہے۔ اور پھر میں اسی پوسٹ کو ایڈیٹ کر کے نام دوں گی۔ یہ کام جلدی سے ہونا چاہیے۔ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ وہ اس ایوارڈ کا حقدار ہو سکتا ہے تو اپنا نام ضرور دے۔


1-
لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

اعجاز اختر
نبیل
شمشاد

2 -

(پچھلے سال کا) فعال رکن ایوارڈ

تعبیر
ابنِ سعید
شمشاد

3-
بہترین نیا شاعر
- م م مغل
- ابنِ سعید
- جیا راؤ
-زھرا علوی
- خرم شہزاد خرم
- ایم اے راجا
- سخنور / فرخ
- راسخ
- عمار / راہبر

4-

بہترین لکھاری

تفسیر
عبد الرحمٰن سید
خاور چودھری
محمد احمد
یونس رضا

5-

بہترین خطاط

شاکرالقادری
؟
؟

6-

بہترین فانٹ ساز

شاکرالقادری
محسن حجازی
مہوش علی
جواد
عارف کریم
علوی امجد صاحب

7-

بہترین سافٹ وئیر میکر
الف نظامی
؟
؟

8-

بہترین گرافکس ورکر
ابوشامل
باسم
فہیم
؟

9-

بہترین معاون ممبر

شمشاد
اعجاز
نبیل
قیصرانی
ذکریا
ابنِ سعید

10-

بہترین نیو اینٹری
تعبیر
ابنِ سعید
م م مغل
زونی
عندلیب


11-
محفل کی مسکراہٹ
ظفری
محسن حجازی
ابنِ سعید

12-
پسندیدہ فیمیل رکن
تعبیر
سارہ
سیدہ شگفتہ
حجاب
بوچھی
ماوراء
زونی
جیہ
زینب
عندلیب
مہوش علی

13-

پسندیدہ میل رکن
اعجاز اختر - الف عین
شمشاد
زکریا
نبیل
وارث
فاتح
ابنِ سعید
قیصرانی
حسن علوی
محب علوی
محسن حجازی
ظفری


14-

بہترین موضوع
کون ہے جو محفل میں آیا (سلسلہ)
الف ب کا کھیل (سلسلہ)
محفل کا اسکول (سلسلہ)
برائے کرم تقطیع کر دیں
؟
؟
؟
؟

15-
بہترین رکن برائے شعر وشاعری

- اعجاز عبید صاحب
- شاکر القادری صاحب
- سرور عالم راز سرور صاحب
- فرزانہ نیناں صاحبہ
- نوید صادق صاحب
- فاتح الدین بشیر صاحب
- زرقا مفتی صاحبہ
- محمد وارث
16-

بہترین رکن برائے سیاست
ساجد اقبال
محسن حجازی
خرم

17-
بہترین مزاح نگار

Kutkutariyan
ظفری
محسن حجازی
ابنِ سعید

18-
بہترین فلیش ڈائزینر

سید شعیب شوبی

19-
بہترین رکن برائے گپ شپ

شمشاد
تعبیر
ابنِ سعید
بوچھی

20-
بہترین معلوماتی رکن

زکریا
شاکر
نبیل

21-

ممبر آف دا ائیر
نبیل
شمشاد

22-

بہترین رکن برائے کچن کارنر

حجاب
ماوراء
سارہ



----------
 

تعبیر

محفلین
پچھلے سال میں تو تب نہیں تھی یہاں۔
میرا خیال ہے کہ یہ جولائی 07 سے رکھا جائے اور ممبرز بھی اسی لحاظ سے چنے جائیں
ورنہ یہ ایوارڈ بلا مقابلہ سعود کو دے دیں
سعود مبارک ہو :grin:
 
پچھلے سال میں تو تب نہیں تھی یہاں۔
میرا خیال ہے کہ یہ جولائی 07 سے رکھا جائے اور ممبرز بھی اسی لحاظ سے چنے جائیں
ورنہ یہ ایوارڈ بلا مقابلہ سعود کو دے دیں
سعود مبارک ہو :grin:

زیادہ شرارت نہیں اپیا!
آپ مجھ سے سینئر ہیں۔
اور آپ کے ٹائپ کردہ الفاظ کی تعداد میرے مقابلے میں بلا مبالغہ تین گنا ہوگی۔
میرے پیغامات کا اختصار اور اپنے پیغامات کی طوالت دیکھی ہے آپ نے؟
پھر ایکٹیو ہونا صرف پوسٹس کی تعداد پہ تو منحصر نہیں ہوتا۔
بلکہ احباب سے انٹریکشن کتنا رہا ہے یہ بھی معنی رکھتا ہے۔
میں محفل میں پوسٹس کی تعداد میں اضافے کا باعث ضرور ہوں پر میری وجہ سے کسی چیز کا رخ تبدیل نہیں ہوا۔
جبکی آپ کے باعث ایک طرح سے محفل کی کایا پلٹ ہوئی ہے (آپ ہی کے الفاظ میں؛ اس پہلے محفل ویران ویران اور سوکھی سوکھی تھی کسی کو کسی سے زیادہ مطلب نہیں تھا وغیرہ وغیرہ)۔

اور ابھی نامزدگی کی بات آئی ہے اگر لوگوں کو ایسا لگتا ہے کہ آپ اس ایوارڈ کی مستحق ہو سکتی ہیں تو آپ ان کی سوچ پر پابندی کیوں لگا رہی ہیں اپیا؟ ووٹ کی بات تو بعد میں ہوگی۔ ابھی لوگوں کے نام درج کیجئے جس قدر ممکن ہو۔ ورنہ یہ کام چند لوگوں کی ذمہ داری بن کر رہ جائے گا۔
 
میرے خیال میں "(پچھلے سال کا) فعال رکن ایوارڈ" کے لئے شمشاد بھائی کو بھی ضرور نامزد کرنا چاہئے۔
 
ایم اے راجہ اور خرم شہزاد خرم کا نام آتا ہے میرے دماغ میں۔ ان اصحاب نے چاچو اور وارث بھائی سے باقاعدہ کلاسیز کیئے ہیں۔ اور دو تین بحرو پر خاطر خواہ طبع آزمائی کی ہے۔
 
م م مغل صاحب کو تو بھول ہی گیا تھا۔ موصوف ابھی کل ہی ایک عدد مشاعرے سے لوٹے ہیں۔ ایک ہمارے محمد احمد بھائی ہیں۔ بڑے بیساختہ اشعار کہتے ہیں۔ :)
 

ماوراء

محفلین
آپ دونوں کا بہت شکریہ۔ اسی طرح ساتھ دیا تو کام جلد ہی ہو جائے گا۔

محمد احمد محفل کے رکن ہیں کیا؟؟
 

ماوراء

محفلین
بہترین لکھاری میں کس کس کا نام؟؟



اس کے بعد ان ایوارڈز کا بھی بتائیے گا۔ کہ کل میں نے لیٹ آنا ہے، تو ایسا نہ ہو کہ سلسلہ یہی رک جائے۔


بہترین معاون ممبر
بہترین کھانے کی ترکیب
بہترین نیو اینٹری
 
بہترین لکھاری میں عبد الرحمٰن سید، خاور چودھری، محمد احمد اور یونس رضا صاحب کے ناموں کا اضافہ ہونا چاہئے۔
 

ماوراء

محفلین
شکریہ باسم۔


ابنِ سعید کہاں ہیں؟

بہترین معاون ممبر کون کون ہے؟

اور سافٹ وئیر میکر میں کس کس کا نام آئے گا؟
 

arifkarim

معطل
فانٹ سازی میں نور قرآن فانٹ کے خالق محترم علوی امجد صاحب کا نام شامل کرنا ضروری ہے۔
 
میں یہاں ہوں اپیا! آج اتفاق سے دن بھر ایسے مصروف رہا کہ محفل تک آنا نہیں ہو سکا۔ خیر!

معاون ممبر کے بطور شمشاد بھائی، اعجاز چاچو، نبیل بھائی، قیصرانی بھائی اور ذکریا بھائی نامزد ہو سکتے ہیں۔ کیوں کہ اکثر لوگوں کے مسائل حل کرتے دکھے ہیں یہ احباب۔ اب اگر معاون ممبر کا مطلب کچھ اور ہو تو نہیں کہہ سکتا۔

بطور سافٹ وئیر میکر میں بھی اپنا نام دے سکتا تھا پر چونکہ میری کوئی تخلیق محفل کی نذر نہیں ہوئی لہٰذا میں خارج از بحث ہوں۔ ہاں ابھی ایوارڈ لسٹ والے دھاگے میں غالباً فہیم بھائی نے الف نظامی کا نام لکھا ہے اس کے لئے۔ لہٰذا انہیں نامزد کر لیں۔
 

ماوراء

محفلین
اچھا، چلو کوئی بات نہیں۔

بہترین نیو اینٹری کون کون ہے؟

تعبیر ، ابنِ سعید اور کون ہے؟
 
Top