عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
بس دیکھنے میں ہی انسان لگتے ہیں ہم۔ حقیقتاً ہیں نہیں
 

جاسمن

لائبریرین
بس دیکھنے میں ہی انسان لگتے ہیں ہم۔ حقیقتاً ہیں نہیں
ابھی کل ہی ایمی اور میں جہیز پہ ہی بات کر رہے تھے کہ لڑکے والے کیسے فخر سے جہیز اٹھانے جاتے ہیں۔ کیا ان کا گھر پہلے خالی ہوتا ہے؟ ہر چیز لڑکی لائے۔۔۔ کیوں؟
حالانکہ یہ سب لڑکے کی ذمہ داری ہے۔ اپنے وسائل کے مطابق تمام ضروریات مہیا کر کے شادی کرے۔ آپ ایک ہستی کو بیاہ کے لا رہے ہیں، جسے عزت و محبت دینی چاہیے۔ اور عزت و محبت جہیز نہ لینے کے عمل سے ظاہر ہو گی نہ کہ لینے کے عمل سے۔
 

علی وقار

محفلین

474859136-9537236536320500-3349021138071375852-n.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
Screenshot-20250501-152511-2.png

ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں۔
دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے۔
تیسرا یہ پڑھنے لکھنے کے نظام کا بھٹا بٹھائیں گے خدانخواسطہ ۔
 

یاز

محفلین
فوزیہ کو چاہیے کہ لال بال پوائنٹ پکڑ لے اور خط غلطیاں نکال کے لال و لال کر دے۔ اس کے بعد اس کو کہے کہ "شادی میں ضرور آنا" مووی دیکھ کر آؤ، تمہارا کوئز ہے!!!
نیز "فوزیا" کو ناقص املا کی ریٹنگ عطا کرنے کے حقوق عارضی طور پر عنایت کئے جائیں۔
 
Top