مریم افتخار
محفلین
فقط مراسلت کرنی ہوتی ہے!تو کیا چیلنج ہے اور کیا کرنا ہوتا ہے مراسلت کے لیے
فقط مراسلت کرنی ہوتی ہے!تو کیا چیلنج ہے اور کیا کرنا ہوتا ہے مراسلت کے لیے
حیرت ہے کہ اتنا عرصہ مجھے یہ خیال ہی نہیں آیا! شکریہ آپ بہنوں کا کہ میری آنکھیں کھول دیں!!!!فقط مراسلت کرنی ہوتی ہے!
شکریہ کی کوئی بات نہیں، یہ تو ہمارا فرض تھا!حیرت ہے کہ اتنا عرصہ مجھے یہ خیال ہی نہیں آیا! شکریہ آپ بہنوں کا کہ میری آنکھیں کھول دیں!!!!
ماشاء اللہ، کیا نیک سیرت بیبیاں ہیں۔ کون آج کل کسی کو اتنا بتاتا ہے سمجھاتا ہےشکریہ کی کوئی بات نہیں، یہ تو ہمارا فرض تھا!
بس ہم ابھی پکے لاہوری نہ ہوئے کہ غلط راستہ بتا دیں۔ ابھی تک لوگوں کو پنڈ پہنچا کے آتے ہیں!ماشاء اللہ، کیا نیک سیرت بیبیاں ہیں۔ کون آج کل کسی کو اتنا بتاتا ہے سمجھاتا ہے
لیکن میں نے آج تک کسی کو غلط رستہ نہیں بتایا اور نہ بتاتے ہوئے دیکھا ہے، مذاق برطرفبس ہم ابھی پکے لاہوری نہ ہوئے کہ غلط راستہ بتا دیں۔ ابھی تک لوگوں کو پنڈ پہنچا کے آتے ہیں!
یہ کہ ایک وقت مقرر کیا جائے جس کے ختم ہونے سے پہلے آپ دس ہزار پورے کریںتو کیا چیلنج ہے اور کیا کرنا ہوتا ہے مراسلت کے لیے
آنکھیں کھلنے کے علاوہ اب منہ بھی کھلا رہ جائے گا حیرانی سے۔۔۔ کل کی تاریخ میں آپ کو دس ہزاری بننا ہے ورنہ آپ کے لیے سزا تجویز کی جائے گی۔حیرت ہے کہ اتنا عرصہ مجھے یہ خیال ہی نہیں آیا! شکریہ آپ بہنوں کا کہ میری آنکھیں کھول دیں!!!!
اور ڈٹ کر کرنی ہوتی ہے مراسلتفقط مراسلت کرنی ہوتی ہے!
ٹھیک، میں تیار ہوںیہ کہ ایک وقت مقرر کیا جائے جس کے ختم ہونے سے پہلے آپ دس ہزار پورے کریں
بس ناں۔۔۔ اب رلائیں گے کیا؟ماشاء اللہ، کیا نیک سیرت بیبیاں ہیں۔ کون آج کل کسی کو اتنا بتاتا ہے سمجھاتا ہے
منہ تو نہ ہی کھلا رہنے دیا جائے، ابھی ابھی مکھی سے بچا ہوں! خیر کل کا دن تو ویسے بھی میری چھٹی ہے، ان شاء اللہ ہو جائے گا دس ہزار!آنکھیں کھلنے کے علاوہ اب منہ بھی کھلا رہ جائے گا حیرانی سے۔۔۔ کل کی تاریخ میں آپ کو دس ہزاری بننا ہے ورنہ آپ کے لیے سزا تجویز کی جائے گی۔
نہیں بالکل مہلت نہیں ملے گی۔ٹھیک، میں تیار ہوں
اگرچہ کنگھی اب تک نہیں ملی!
بس یہ ہے کہ کچھ وقت زیادہ مل جائے تو مہربانی ہو گی، آج بھی شاید چار یا پانچ سال بعد اتنا وقت محفل پر گزار سکا ہوں، امید تو ہے کہ اگلے ایک دو دن مہلت ملتی رہے گی ان شاء اللہ!
مکھی شہد کی تو نہ تھی جو ڈر گئے۔منہ تو نہ ہی کھلا رہنے دیا جائے، ابھی ابھی مکھی سے بچا ہوں! خیر کل کا دن تو ویسے بھی میری چھٹی ہے، ان شاء اللہ ہو جائے گا دس ہزار!
ٹھیک، چلیں کوشش کرتا ہوں۔ بلکہ یہ کہا جائے کہ کرتا ہوں۔ کیونکہ چیلنج ہے بھئی!!نہیں بالکل مہلت نہیں ملے گی۔
کل جا پورا دن آپ کے پاس ہے۔
نہیں، سادہ ہی ہے۔ جیسے سادہ لباس، سادہ پان، اسی طرح والی سادہ مکھی ہے۔ کمرے میں گھس آئی ہے اور تنگ کر رہی ہےمکھی شہد کی تو نہ تھی جو ڈر گئے۔
اچھا ٹھیک لیکن جانے سے پہلے مکھی کو مارنے کا طریقہ تو سنتے جائیںٹھیک، چلیں کوشش کرتا ہوں۔ بلکہ یہ کہا جائے کہ کرتا ہوں۔ کیونکہ چیلنج ہے بھئی!!
نہیں، سادہ ہی ہے۔ جیسے سادہ لباس، سادہ پان، اسی طرح والی سادہ مکھی ہے۔ کمرے میں گھس آئی ہے اور تنگ کر رہی ہے
کل سہی ان شاء اللہ، اب آرام کرتا ہوں
بس کرو بہن بس!!!!! کہاں لے کر جاؤں گا میں اتنے احسانوں کا بوجھ!!!اچھا ٹھیک لیکن جانے سے پہلے مکھی کو مارنے کا طریقہ تو سنتے جائیں
نہیں نہیں بہنیں روبوٹ بن جاتی ہیں بھائیوں کی خاطر۔ تھکتی وکھتی بالکل بھی نہیں ہیں۔بس کرو بہن بس!!!!! کہاں لے کر جاؤں گا میں اتنے احسانوں کا بوجھ!!!
آخر تم بھی تو تھک جاتی ہو گی!! بس ۔۔۔۔ دیکھ لوں گا میں یوٹیوب پر ۔۔ تم آرام کرو بہن!!! کہاں تک مجھ بھولے بھالے کو سمجھاتی پھرو گی!
ٹھیک ہے، اتنا ہی بھائی کا خیال ہے تو کل آ جانا الف ب کی لڑیوں میں، کچھ دو تین سو مراسلے کرنا ہیں مجھے، ہاتھ بٹا دینانہیں نہیں بہنیں روبوٹ بن جاتی ہیں بھائیوں کی خاطر۔ تھکتی وکھتی بالکل بھی نہیں ہیں۔