یاز
محفلین
یہ تحفہ آپ کے ساتھ جائے گا:بلکہ ہم نے تو جنگِ عظیم اول میں بھی حصہ لیا تھا. جس میں بہت سے محفلین نے کالے لباس( اوتار) پہن لیے تھ

یہ تحفہ آپ کے ساتھ جائے گا:بلکہ ہم نے تو جنگِ عظیم اول میں بھی حصہ لیا تھا. جس میں بہت سے محفلین نے کالے لباس( اوتار) پہن لیے تھ
بہت شکریہ چوہدری صاحبمرزا صاحبہ بہت بہت مبارک ہو۔
دعا گو ہوں کہ ساتھ ساتھ آپ کی دانائی اور چانن بھی بڑھتا اور پھلتا پھولتا رہے۔![]()
نصف درجن مراسلوں کی اصطلاح کے بارے میں یہ اظہارِ خیال کرنے کی گستاخی سرزد ہو گئی ہے.ہائیں! آپ نے ادی درجن آنڈے یا ادی درجن مالٹے یا کیلے کبھی نہ خرید فرمائے؟
🤔
یہ مردانہ تحفہ ہمارے ساتھ جا کر کیا کرے گا؟یہ تحفہ آپ کے ساتھ جائے گا:
![]()
بالکل نہیں۔یعنی فی الوقت آپ کو ہماری دانائی پر شبہ ہے.![]()