سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش سیریز

لنکا کہ چھٹی وکٹ 192 رنز پر گر گئی جبکہ ابھی 63 گیندیں باقی ہیں۔
اسالانکا جی اچھی اننگ کھیل رہے ہیں اگر یہاں سے 60 رنز مزید جوڑ دیے تو کافی اچھا مجموعہ ہو جائے گا۔
 

یاز

محفلین
اسالنکا نے رنزیں جوڑنے پہ دھیان رکھا ہوا، جبکہ باقی بلے بازوں کا وکٹیں گنوانے پہ زور۔
 
اسالانکا جی کی سینچری کی بدولت لنکا نے 244 رنز کا مناسب ہدف جوڑ لیا ہے۔
ہاسارانگا اور ٹیکشانا جی مشکل کر دیں گے بنگالی برادرز کے لئے تعاقب۔
 
بنگلہ دیش 100/2
17 اوورز

یہاں پر بنگلہ برادرز کافی مضبوط پوزیشن میں ہیں تاہم وہ اپنا اننر پاکستان لازمی چینالائز کریں گے یہاں
 
Top