یاز
محفلین
جی نہیںسیاحت سے متعلق ہے؟
جی نہیںسیاحت سے متعلق ہے؟
ایشیا : جی ہاںتو مکمل ایشیا میں
وسطی ایشیا
گلف کنٹریز
پاکستان
جی نہیںایشیا میں عموما پائی جاتی ہے؟
سارے ایشیا میں پائی جاتی اور پاکستان میں نہیں یہ کیسا سکیم ہے؟ایشیا : جی ہاں
باقی: جی نہیں
جی ہاں۔اپنی نوعیت کی کوئی مخصوص چیز؟
کوشش کریں سراغ لگانے کیسارے ایشیا میں پائی جاتی اور پاکستان میں نہیں یہ کیسا سکیم ہے؟
کیا یہ قابل بھروسہ بیٹنگ لائن اپ ہے؟
جی نہیں۔ کم از کم پانچ مروجہ سینس میں سے کوئی اور نہیںسینس آف سائٹ کے علاوہ بھی کسی سینس سے متعلق ہے؟
جی نہیںقدرتی طور پر پائی جاتی ہے؟
جی نہیں۔مادی ہے تو دھات اس کے بنانے میں استعمال ہوتی ہے؟
شاید نہیں۔لکڑی اس کے بنانے میں استعمال ہوتی ہے؟
جی ہاں۔جیب میں سما سکتی ہے؟