کسوٹی قسط نمبر 20

کچھ مراسلہ جات کی اونچ نیچ کا چکر ہے۔ اس لیے ہم نے سوچا کہ کیا لوگ ہمہ جہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف لڑیاں کھنگالتے جائیں، پھر بھی کرکٹ میں وکٹیں اپنی سپیڈ سے ہی گرتی ہیں، پولنگ اسٹیشن پر رش پر بھی اپنا اختیار نہیں اور کب تک انسان اپنے اعزاز میں بنائی گئی لڑی میں رکھے ٹوکروں کو دور سے دیکھتا رہے۔ آئیے کسوٹی کھیلتے ہیں:

"تم کو ایک شخص یاد آئے گا"
 
Top